میں ہدایت اللہ سدوخانی صدر جے ایس آئی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان ۔ اپنے والدین سے لے کر اساتذہ تک سب کو خاندان کے غریبوں ۔ بیروزگاروں اور مریضوں کیلئے فکر مند پایا ۔ انہیں دیکھ کر اس درد کو محسوس کیا ۔ 22 سال قبل گرد و پیش سے بے نیاز اس راہ پر غیر منظم طریقے سے نکل پڑا تھا ۔ آج وہ کام منظم ہو چکا ہے ۔ انسانیت کی خدمت کا یہ سفر آپ کے بنا ادھورا ہے ۔ انسانیت کی خدمت کیلئے ہمارا ساتھ دیجئے